ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

واپڈا کالا باغ ڈیم پر کام کررہا ہے،خواجہ آصف کا انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

واپڈا کالا باغ ڈیم پر کام کررہا ہے،خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آبا(نیوزڈیسک) وزارت پانی و بجلی کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ بجلی کے مختلف شعبوں میں بہت بہتری آئی ہے جس کے نتیجے میں سال 2014-15ء کے دوران 47 ارب یا 416 ملین روپے کی بچت کی گئی ہے۔ یہ بچت تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے نتیجے میں نہیں آئی۔… Continue 23reading واپڈا کالا باغ ڈیم پر کام کررہا ہے،خواجہ آصف کا انکشاف

سابق ایم پی اے سمیت (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے 25راہنماؤں کی تحر یک انصاف میں شمولیت

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

سابق ایم پی اے سمیت (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے 25راہنماؤں کی تحر یک انصاف میں شمولیت

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے چوہدری محمدشبیر‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے 25راہنماؤں نے تحر یک انصاف میں شمولیت اور اہل تشیع کے قومی مر کز خواجگان نے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کااعلان کر دیا جبکہ تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ… Continue 23reading سابق ایم پی اے سمیت (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے 25راہنماؤں کی تحر یک انصاف میں شمولیت

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورکی اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قواعد و ضوابط کو خاطر میں لائے بغیر خفیہ اکائونٹس کھولے گئے۔کروڑوں روپے کے اخراجات کا کوئی رکارڈ موجودنہیں۔ وائس چانسلر کہتے ہیں کہ انکوائریز چل رہی ہیں۔پشاور کی قدیم درسگاہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں بد انتظامی کی کہانی منظر… Continue 23reading اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں

سپریم کورٹ کا ڈاکٹرعاصم کو دوران حراست علاج کی بہترین سہولت فراہم کرنے کا حکم

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کا ڈاکٹرعاصم کو دوران حراست علاج کی بہترین سہولت فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد/ کراچی(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے رینجرز کو حکم دیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کو دوران حراست علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں جب کہ رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں حلف نامے میں کہا کہ انہیں بہترین علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ڈاکٹرعاصم کو دوران حراست علاج کی بہترین سہولت فراہم کرنے کا حکم

خیبرپختونخواحکومت نے ناظمین پر تلوار لٹکادی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت نے ناظمین پر تلوار لٹکادی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کافیصلہ کیاہے ۔ترمیم کے تحت ضلع ,ٹاﺅن اورتحصیل ناظم کوبجٹ منظورنہ ہونے کی صورت میں دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا .صوبائی حکومت نے نئے کارخانے لگانے پراین اوسی کی شرط بھی ختم کردی۔خیبر پختونخواکابینہ کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی نے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے ناظمین پر تلوار لٹکادی

کالعدم تنظیموں سے روابط ،تحریک انصاف کے اہم امیدوار کے بارے میں نیا انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

کالعدم تنظیموں سے روابط ،تحریک انصاف کے اہم امیدوار کے بارے میں نیا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے یونین کونسل 31سے چیئرمین کے امیدوار عاصم عزیز کا نام کالعدم تنظیموں سے روابط کیوجہ سے فورتھ شیڈول میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ مصری کے ریکارڈ کے مطابق عاصم عزیز ولد عبد العزیز سکنہ مکانہ 33/Aاحاطہ محمد دین فیض باغ لاہور کا… Continue 23reading کالعدم تنظیموں سے روابط ،تحریک انصاف کے اہم امیدوار کے بارے میں نیا انکشاف

سعودی سفیر کا پاکستانیوں کو خاص پیغام

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سعودی سفیر کا پاکستانیوں کو خاص پیغام

اسلام آباد(نیوزڈیسک))پاکستان میں سعودی سفیر عبداﷲ مرزوق الزہرانی نے کہا ہے کہ خادم حرمین الشریفین نے سانحہ منیٰ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اس کا اعلان کیا جائے گا۔ سچ کے متلاشیوں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ بدنیتی پر مبنی افواہوں پر کان دھریں یا ایسی سنی… Continue 23reading سعودی سفیر کا پاکستانیوں کو خاص پیغام

ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو جرمانہ کردیا،وجہ انتہائی خاص

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو جرمانہ کردیا،وجہ انتہائی خاص

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے انصاف کی فراہمی میں تاخیر پرپنجاب حکومت کو جرمانے عائد کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا، عدالت نے پہلے فیصلے میں ریٹائرڈ خاتون افسر کا پنشن کیس تیار کرنے میں تاخیرپر پنجاب حکومت کو بذریعہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن 1لاکھ روپے جرمانہ کر دیا، ہائیکورٹ نے قرار دیاہے کہ یہ فیصلہ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو جرمانہ کردیا،وجہ انتہائی خاص

این اے 122 الیکشن ، پولیس کی عمران خان کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 الیکشن ، پولیس کی عمران خان کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تھریٹ لیٹر جاری کرتے ہوئے این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے دوران نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو دھشت گردوں کی جانب سے خطرہ ہے۔ پولیس نے لیٹر کی کاپی چیئرمین کو بھیج… Continue 23reading این اے 122 الیکشن ، پولیس کی عمران خان کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت