ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

انتخابی مہم کے دوران ہی بینظیر کو مشرف سے اپنی سلامتی کا خطرہ ہوگیا تھا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

انتخابی مہم کے دوران ہی بینظیر کو مشرف سے اپنی سلامتی کا خطرہ ہوگیا تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مارک سہگل واحد امریکی صحافی نہیں ہیں جنہوں نے جنرل (ر) پرویز مشرف کے دھمکی آمیز فون کے بعد بے نظیر بھٹو کی سلامتی کو لاحق خطرات کا انکشاف کیا ہو۔ پلٹزر انعام یافتہ امریکی صحافی رون سوسکینڈ نے 2008 ءمیں شائع ہونے والی اپنی کتاب میں مشرف کی بے نظیر… Continue 23reading انتخابی مہم کے دوران ہی بینظیر کو مشرف سے اپنی سلامتی کا خطرہ ہوگیا تھا

بےنظیر کو دھمکی، مشرف نے 2008 میں امریکی صحافی کی تردید کیوں نہیں کی تھی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

بےنظیر کو دھمکی، مشرف نے 2008 میں امریکی صحافی کی تردید کیوں نہیں کی تھی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگرچہ جنرل (ر) پرویز مشرف 2007 میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو دھمکیاں دینے حتیٰ کہ فون کرنے کی بھی تردید کررہے ہیں، مگر انہوں نے اس کی تردیداس وقت نہیں کی تھی جب پلئرز انعام یافتہ امریکی صحافی رون سو سیکنڈ نے نہ صرف اپنی کتاب ”دی وے آف دی… Continue 23reading بےنظیر کو دھمکی، مشرف نے 2008 میں امریکی صحافی کی تردید کیوں نہیں کی تھی

اسٹیل ملز سندھ کو دینے کی پیش کش

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

اسٹیل ملز سندھ کو دینے کی پیش کش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیبنٹ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کو اس کے تمام اثاثوں اور واجبات کے ساتھ حکومت سندھ کے حوالے کردیا جائے، جنھوں ںے اس کے لئے دلچسپی اظہار کیا تھا۔کمیٹی نے سالانہ 11 لاکھ ٹن اسٹیل پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والی… Continue 23reading اسٹیل ملز سندھ کو دینے کی پیش کش

مستونگ:لیویز کی کارروائی، 11ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

مستونگ:لیویز کی کارروائی، 11ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

مستونگ( نیوز ڈیسک) مستونگ کے علاقے دشت حسنی میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدد ہوا ہے ملزمان کے قبضے سے پولیس کی وردیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز کی بھاری نفری نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading مستونگ:لیویز کی کارروائی، 11ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

سول اسپتال کراچی میں اینٹی کرپشن کا چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

سول اسپتال کراچی میں اینٹی کرپشن کا چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے سول اسپتال میں اینٹی کرپشن حکام نے کارروائی کی ہے۔ گزشتہ 5سال کے دوران بھرتیوں، دواوں اور مشینری کی خریداری سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ چھاپے کے دوران ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر رستم، ایکٹنگ ایم ایس ڈاکٹر عبد القادر صدیقی سمیت دیگر افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ ذرائع کے… Continue 23reading سول اسپتال کراچی میں اینٹی کرپشن کا چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کیخلاف 2تھانوں میں مقدمات درج

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کیخلاف 2تھانوں میں مقدمات درج

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف کراچی کے 2 تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ سائٹ سپر ہائی وے اور سہراب گوٹھ تھانے میں درج مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے علاوہ لوگوں کو قومی اداروں کے خلاف بڑھکانے کی دفعات بھی شامل کر لی گئی ہیں۔… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کیخلاف 2تھانوں میں مقدمات درج

ساہیوال: قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

ساہیوال: قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ساہیوال(نیوز ڈیسک)ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم جس کا نام محمد اکرم تھا۔گھریلو تنازع پرمجرم محمد اکرم نے 2002میں بیوی، سالی اور بھتیجی کو قتل کردیا تھا اور وہ عارف والا کا رہائشی تھا۔

گوجرانوالہ: خراب کھانے سے 10سے زائد باراتیوں کی طبیعت خراب

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

گوجرانوالہ: خراب کھانے سے 10سے زائد باراتیوں کی طبیعت خراب

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں مضرصحت کھانا کھانے سے 10سے زائد باراتیوں کی حالت بگڑ گئی۔ جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے شادی ہال سیل کردیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے نگار پھاٹک کے مقامی شادی ہال میں ایک شہری اسماعیل کی بیٹی کی شادی تھی۔میرج ہال انتظامیہ نے مضر صحت کھانے سے باراتیوں کی… Continue 23reading گوجرانوالہ: خراب کھانے سے 10سے زائد باراتیوں کی طبیعت خراب

سانحہ منیٰ کی تحقیقات ہونگی،افواہوں پر کان نہ دھریں،سعودی سفیر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ کی تحقیقات ہونگی،افواہوں پر کان نہ دھریں،سعودی سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ی)پاکستان میں سعودی سفیر عبداﷲ مرزوق الزہرانی نے کہا ہے کہ خادم حرمین الشریفین نے سانحہ منیٰ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اس کا اعلان کیا جائے گا۔ سچ کے متلاشیوں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ بدنیتی پر مبنی افواہوں پر کان دھریں یا ایسی سنی… Continue 23reading سانحہ منیٰ کی تحقیقات ہونگی،افواہوں پر کان نہ دھریں،سعودی سفیر