اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم اپنے ہی بھائی پربرس پڑے ؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نامکمل رپورٹ جمع کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے۔لاہور میٹروبس اور اورنج ٹرین پر بھی کڑی تنقید کی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت پنجاب میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس لاہور میں ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کو قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،وزیراعظم نے اس موقع پر پنجاب میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے لاہور میں میٹروبس اور اورنج ٹرین پر بھی سخت تنقید کی اور کہا کہ وفاق اور پنجاب کے انٹیلی جنس ادارے رابطے بہتر بنائے،پنجاب کی سرحدوں پر سیکورٹی سخت کی جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومالی کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،پنجاب میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…