ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت پاکستان نے بلوچستان میں دہشت گردی سے تائب ہونیوالوں کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

حکومت پاکستان نے بلوچستان میں دہشت گردی سے تائب ہونیوالوں کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان میںموجودہ حکومت کی کوششوں سے پندرہ سال سے جاری بد امنی کے بادل اب چھٹنے لگے ہیں ، صوبائی حکومت نے بھٹکے ہوئے نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کیلئے وفاقی حکومت کی منظوری سے چند ماہ قبل پ ±ر امن بلوچستان پیکج متعارف کرایا، اس پیکج کے تحت صوبے کے مختلف… Continue 23reading حکومت پاکستان نے بلوچستان میں دہشت گردی سے تائب ہونیوالوں کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا

قومی وطن پارٹی کی حکومت میں شمولیت اور حلف برادری کی تقریب 12 اکتوبر تک لٹک گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

قومی وطن پارٹی کی حکومت میں شمولیت اور حلف برادری کی تقریب 12 اکتوبر تک لٹک گئی

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف حکومت نے قومی وطن پارٹی کے لئے وزارتیں خالی کرنے کے لئے اپنے دو وزراء مشتاق احمد غنی اور وزیر خوراک قلندر لودھی کو وزارت چھوڑنے کا کہہ دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے دونوں وزراء کو سی ایم ہاؤس طلب کیا۔ وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی نے وزیر اعلیٰ سے… Continue 23reading قومی وطن پارٹی کی حکومت میں شمولیت اور حلف برادری کی تقریب 12 اکتوبر تک لٹک گئی

سانحہ منیٰ ،تمام پاکستانیوں کے بارے میں حتمی اعداد و شمار جاری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ ،تمام پاکستانیوں کے بارے میں حتمی اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سانحہ منیٰ کے حوالے سے وزیر اعظم کے فوکل پرسن طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں 57افراد شہید اور 100لاپتہ ہیں .جن میں سعودی عرب میں کام کر نے والے اور دوسرے ممالک سے آنے والی پاکستانی بھی شامل ہیں 26شہداءکی تدفین سعودی عرب میں کر دی گئی ہے… Continue 23reading سانحہ منیٰ ،تمام پاکستانیوں کے بارے میں حتمی اعداد و شمار جاری

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بے نظیر بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ نہیں ہوا تھا۔انہوں نے کہاکہ وہ 2009سے پہلے موبائل فون بھی استعمال نہیں کرتے تھے توجلسہ گاہ میں بے نظیربھٹوسے رابطہ کیسے ہوگیا تھا۔ مارک سیگل کا بیان… Continue 23reading پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

شجاع خانزادہ کیس میں ملوث 4 مزید مبینہ مفرور دہشت گرد گرفتار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کیس میں ملوث 4 مزید مبینہ مفرور دہشت گرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق پیر کی صبح لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں سی ٹی ڈی اور حساس ادروں نے ایک اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی اور جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے… Continue 23reading شجاع خانزادہ کیس میں ملوث 4 مزید مبینہ مفرور دہشت گرد گرفتار

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے لیے سپیشل ٹرین چلانے کا اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے لیے سپیشل ٹرین چلانے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویزنے رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کے شرکاء کے لیے لاہور، کوئٹہ، لاہور کے درمیان 6اکتوبربروزمنگل سپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا ۔ یہ ٹرین دِن 11:00بجے کوئٹہ سے روانہ ہو کر براستہ سبّی، جیکب آباد ، روہڑی اور خانیوال اگلے روز صبح 08:30بجے رائیونڈ پہنچے گی، یہی ٹرین 10اکتوبر بروزہفتہ دوپہر 02:30بجے رائیونڈ… Continue 23reading رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے لیے سپیشل ٹرین چلانے کا اعلان

الطاف حسین کا قتل، مشرف کی پیشکش،چوہدری نثار کے انکشافات پر تنازعہ کھڑاہوگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

الطاف حسین کا قتل، مشرف کی پیشکش،چوہدری نثار کے انکشافات پر تنازعہ کھڑاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اپنے چند برس قبل کے کہے پر قائم ہیں کہ سابق صدر پرویز مشرف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی موجودگی میں الطاف حسین کے بارے میں جو کچھ کہا تھا، اس پر کیا ریٹائرڈ جنرل کا احتساب نہیں ہونا چاہئے؟ آیا انہوں نے اپنے دور اقتدار… Continue 23reading الطاف حسین کا قتل، مشرف کی پیشکش،چوہدری نثار کے انکشافات پر تنازعہ کھڑاہوگیا

پندرہ لاکھ سے زائد پڑھے لکھے مگر،بے روزگار پاکستانی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پندرہ لاکھ سے زائد پڑھے لکھے مگر،بے روزگار پاکستانی

کراچی(نیوزڈیسک)ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کی 19کروڑ 80لاکھ سے زائد آبادی میں سے15لاکھ پڑھے لکھے جب کہ مجموعی طور پر 30لاکھ58 ہزار لوگ بے روزگاری کی مصیبت سے دو چار ہیں۔پاکستان اکانومک سروے 2014-15ءکے مطابق پاکستان کی بہت بڑی آبادی دیہی علاقوں میں بستی ہے جس میں سے قریباًپانچ کروڑ لوگوں کا ذریعہ معاش… Continue 23reading پندرہ لاکھ سے زائد پڑھے لکھے مگر،بے روزگار پاکستانی

پشاور,معصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پشاور,معصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میںگرفتارسابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کےسابق مشیرمعصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کرپشن کیس کی سماعت احتساب جج ابراہیم خان نے کی عدالت نے ملزم کے ایبٹ آباد اور… Continue 23reading پشاور,معصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا