ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی سے نیٹو ‘ایساف اور امریکی فوج کے ہزاروں کنٹینرز برآمد

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کسٹم حکام نے کاروائی کرتے ہوئے نیٹو‘ایساف اور امریکی فوج کے ہزاروں کنٹینرز اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ کاروائی بھینس کالونی‘ ماڑی پور اور دیگر علاقوں میں کی گئی اور 4ہزار سے زائد کنٹینرزبرآمد کر لیے‘ کراچی پورٹ سے بھی 8سے زائد کنٹینرز برآمد کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کے 2ویئر ہاو¿سز سے بھی نیٹو ایساف اور امریکی فوج کے کنٹینرز برآمد کیے گئے ہیں‘ کنٹینرز میں حساس اشیائ ‘ کیمکل اور دیگر آشیا ظاہر کیا گیا لیکن کھولنے پر اینٹیں اور پتھر پائے گئے۔ کسٹم حکام نے رپورٹ سے متعلق اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا ‘ گزشتہ روز بھی ماڑی پور سے نیٹو سامان برآمد کاکیا گیا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…