بالآخر پاکستان میں کرسچن کمیونٹی کادیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا
لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان ضلعی انتظامےہ لا ہور نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر مےں کرسچن کمیونٹی کے افراد کی شادی کا اندراج شروع کر دیا ہے۔انہوں نے بتاےا کہ یونین کونسل آفس کرسچن کمیونٹی کو نادرا کے کاغذ پر میرج سر ٹیفکیٹ جاری کرے گا۔میرج سر ٹیفکیٹ حاصل کر نے کے لےے دولہا یا… Continue 23reading بالآخر پاکستان میں کرسچن کمیونٹی کادیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا