لاہور( نیوزڈیسک)رن وے کی تصاویر بنانے والے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ائیر پورٹ سکیور ٹی فورس نے رن وے کی تصاویر بنانے والے تین افراد ارسلان ،احمد خان اور معاذ کوحراست میں لے کر مزید کارروائی کے لئے تھانہ سرور روڈپولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔