جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس میں اعلی افسران کی بھرتی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(آن لائن )حکومت سندھ نے 18 ویں ترمیم کے بعد پہلی مرتبہ پولیس میں براہ راست افسران کی بھرتی کا فیصلہ کیاہے، سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے صوبائی سطح پر پولیس گروپ بھی تشکیل دے رہی ہے تاکہ صوبائی پبلک سروس کمیشن میں صوبائی پولیس سروس گروپ کا اضافہ کیا جاسکے تاہم اس سے قبل حکومت سندھ نے دو ایس پی، 8 ڈی ایس پی، 30 انسپکٹر، 250 سب انسپکٹر، 500 اے ایس آئی، 800 ہیڈکانسٹیبل اور 4760 کانسٹیبل براہ راست بھرتی کرنے کا فیصلہ کیاہے، ذرائع نے بتایاہے کہ بھرتی تو وہی کیے جائیں گے جس کی فہرست بلاول ہاؤس سے دی جائے گی اور بلاول ہاؤس نے ارکان سندھ اسمبلی اور سندھ سے تعلق رکھنے والے ایم این ایز اور سینیٹرز سے نام مانگ لیے ہیں ان ارکان پارلیمنٹ نے امیدواروں سے بھاری نذرانے مانگ لیے ہیں یہ بھرتیاں اگلے ماہ میں شروع کردی جائیں گی اور اس کی رسمی منظوری سندھ اسمبلی سے لی جائیگی تاکہ تنقید نہ ہوسکے۔#

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…