لاہور(نیوزڈیسک) شریف برادران نے بادشاہت قائم کررکھی ہے مگر۔۔۔عمران خان کا نوازشریف کو خراج تحسین،سیاسی حلقے ششدر،آپریشن ضرب عضب پر نوازشریف کے اقدامات کی تعریف کرڈالی،پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کپتان نے واضح پیغام دے دیا۔ کہتے ہیں بہت ہو گئی اب فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہو گی۔ عمران خان نے کہا کہ شریف برادران نے بادشاہت قائم کر رکھی ہے۔ پنجاب میں اپوزیشن کی آواز اکثریت کے مقابلے میں دب جاتی ہے مگر اب سوالوں کے جواب لیں گے اور مطالبات بھی منوائیں گے۔ کراچی میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کو ن لیگ کا امتحان قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ رینجرز پیچھے ہٹ گئے تو حالات پھر خراب ہو جائیں گے۔ کپتان نے دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن ضرب عضب پر وزیراعظم کی تعریف بھی کی۔
شریف برادران نے بادشاہت قائم کررکھی ہے مگر۔۔۔عمران خان کا نوازشریف کو خراج تحسین،سیاسی حلقے ششدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































