ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائربیس ارب 70کروڑ93لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جوایک ریکارڈ ہے۔سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان کی طویل مدت سرمایہ کاری سے تیس کروڑ ڈالر ملنے کے بعدزرمبادلہ کے ذخائراس سطح تک پہنچے ہیں ان میں سے15ارب71کروڑ93لاکھ ڈالر سٹیٹ بنک جبکہ 4ارب 99کروڑ ڈالر دوسرے بنکوں کے پاس ہیں اس طرح ان ذخائرکی مجموعی مالیت20ارب70کروڑ93لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے حالیہ پریس کانفرنس میں رواں سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرکو21ارب ڈالر لے جانے کے عزم کااظہارکیاہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…