ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ مسلم لیگ کی سربراہی ،فیصلہ ہوگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

متحدہ مسلم لیگ کی سربراہی ،فیصلہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ مسلم لیگ یا لیگی گروپوں کے اتحاد کی سربراہی کی جنگ تیز ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ شید احمد، مسلم لیگ (ض) کے اعجاز الحق اور… Continue 23reading متحدہ مسلم لیگ کی سربراہی ،فیصلہ ہوگیا

سانحہ منیٰ میں شہید اور زخمی ہونے والے پاکستانیوں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ میں شہید اور زخمی ہونے والے پاکستانیوں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارت خارجہ نے سانحہ منیٰ میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔بدھ کو جاری کر دہ فہرست کے مطابق شہید ہونے والوں میں کراچی کی حفصہ شعیب پاسپورٹ نمبر اے ایچ 5196122، زریب نسیم (کراچی) پاسپورٹ نمبر اے کے 9851002، سیدہ نرجس شہناز (میرپور)… Continue 23reading سانحہ منیٰ میں شہید اور زخمی ہونے والے پاکستانیوں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری

پیپلزپارٹی نیب اور ایف آئی اے کے احتساب کیلئے سرگرم

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نیب اور ایف آئی اے کے احتساب کیلئے سرگرم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے نیب اور ایف آئی اے کی مانیٹرنگ اور احتساب کیلئے پارلیمانی کمیشن کے قیام کی تجویز دےتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کو سیاستدانوں کی تضحیک کیلئے استعمال نہیں ہونے دینگے، احتساب کرنیوالے اداروں کا بھی احتساب ہونا چاہے۔ایک انٹرویومیں خورشید شاہ نے کہاکہ نیب… Continue 23reading پیپلزپارٹی نیب اور ایف آئی اے کے احتساب کیلئے سرگرم

شہید حاجیوں کی درست تعداد بتائی جائے, لاہور ہائی کورٹ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

شہید حاجیوں کی درست تعداد بتائی جائے, لاہور ہائی کورٹ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی درست تعداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔بدھ کے روز درخواست گزار عارف ادریس نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ڈی جی اور ڈائریکٹر جج (جدہ) نے منیٰ حادثے سے متعلق اصل صورت… Continue 23reading شہید حاجیوں کی درست تعداد بتائی جائے, لاہور ہائی کورٹ

ایم کیو ایم کے کارکن کو 19 سال قید کی سزا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے کارکن کو 19 سال قید کی سزا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے غیر قانونی ہتھیار اور بارودی مواد رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو 19 سال قید کی سزا سنادی۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے عبید الرحمان کو گزشتہ سال کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے بغیر لائسنس ہتھیار رکھنے اور بارودی مواد رکھنے پر گرفتار… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کارکن کو 19 سال قید کی سزا

لاہور میں بڑے جلسوں پر پابندی عائد کئے جانے کاامکان

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

لاہور میں بڑے جلسوں پر پابندی عائد کئے جانے کاامکان

لاہور (نیوزڈیسک) لاہورکے حلقہ این اے 122 میں ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کی طرف سے بڑے جلسوں پر پابندی لگنے کے امکانات ہے،ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی طرف سے چار اکتوبر کو این اے 122 میں جلسے کے اعلان کے بعد جلسے کی اجازت نہ دینے پر بھی غور… Continue 23reading لاہور میں بڑے جلسوں پر پابندی عائد کئے جانے کاامکان

تحریک انصاف کے سابق وزیر کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے سابق وزیر کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)سنٹرل جیل حکام نے کرپشن کے الزام مےں گرفتارسابق وزیرمعدنیات ضیاءاللہ آفریدی سمیت چارقیدیوں کودوبارہ ہسپتال سے جیل منتقل کرنے کی درخواست کردی ہے،سنٹرل جیل انتظامیہ نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ کوکرپشن کے الزام میں گرفتارضیاءاللہ ،اجلال قیوم،لیاقت علی اورساجدجدون کوواپس جیل منتقل کرنے کی درخواست کی ہے،گرفتارملزمان مختلف بیمارویں کی وجہ سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق وزیر کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا،قومی وطن پارٹی سے اتحاد پرپی ٹی آئی ارکان اسمبلی ناراض

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا،قومی وطن پارٹی سے اتحاد پرپی ٹی آئی ارکان اسمبلی ناراض

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخواکے قومی وطن پارٹی سے اتحاد کے بعد صوبائی اسمبلی کے اہم ترین رہنما پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے ۔ان ناراض امیدواروں نے اپنے تحفظات پیش کرنے کےلئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے رابطہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ان ناراض ارکان اسمبلی کاکہناہے کہ قومی وطن پارٹی کودوبارہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا،قومی وطن پارٹی سے اتحاد پرپی ٹی آئی ارکان اسمبلی ناراض

وزیراعظم کسان پیکج ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کسان پیکج ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم کسان پیکج کے بارے میں اپنافیصلہ سنادیاایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ تمام اور کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کا کسان پیکج انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے. وزیر… Continue 23reading وزیراعظم کسان پیکج ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا