پشاور(آن لائن) سانحہ پشاور کی پہلی برسی پر منعقد کی گئی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ بیٹھے تھے اس دوران دونوں رہنما بات چیت کرتے رہے ،بدھ کے روز آرمی پبلک سکول میں سانحہ پشاور کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر اعظم اور آرمی چیف نے شرکت کی ،دونوں رہنما ایک ساتھ بیٹھے تھے اس دوران وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف کے کان میں سرگوشی کی اور ان سے کچھ پوچھتے رہے جس پر آرمی چیف نے وزیر اعظم کے سوالوں کے جواب دیتے رہے ، دونوں رہنما طلبہ کے حوصلے دیکھ کر مسرت کا اظہار بھی کرتے رہے ۔
وزیر اعظم ،آرمی چیف کے کان میں سرگوشی کرتے رہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































