تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گرادی
لاہور نیوزڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنما اخلاق احمد گڈو ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اخلاق احمد گڈو اپنے بیس کے قریب دیگر پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ، اخلاق احمد گڈو اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماﺅں نے چودھری محمد سرور اور رکن… Continue 23reading تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گرادی