پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم ادارے میںہفتہ کی چھٹی ختم ،باقی کا بھی نمبر لگ گیا،نوٹیفکیشن جاری ،سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

نارنگ منڈی (نیوزڈیسک )اہم ادارے میںہفتہ کی چھٹی ختم ،باقی کا بھی نمبر لگ گیا،نوٹیفکیشن جاری ،سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی،چیئرمین نادرانے ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،قبل ازیں نادرادفاترمیں ہفتہ اوراتوارکوچھٹی ہواکرتی تھی اب انہوںنے ہفتہ کی چھٹی ختم کردی ہے اوراس پرفوری طورپرعمل درآمدکاحکم جاری کردیاہے جبکہ عوام کی سہولت کےلئے ایک گھنٹہ کااضافہ کردیاہے پہلے چاربجے تک دفاترکھلے رہتے تھے اب نادراکے دفاترپانچ بجے تک کام کریںگے اورجمعہ کاروز خواتین کےلئے مخصوص ہوگا۔مزیدبراںمعلو م ہوا ہے کہ نادرانے تبدیلی نام درستگی نام اوردرستگی ولدیت کے اشتہارات بھی قومی اخبارات میںشائع نہ کروانے کافیصلہ کیاہے ۔قبل ازیںنادراکی جانب سے تین اخبارات میں اشتہارات چھپوانے پڑتے تھے اب عوام کی سہولت کےلئے اخبارات میںاشتہارات شائع نہیںہونگے بلکہ 50روپے کے اشٹام پیپرپربیان حلفی لیاجائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…