اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں

لاہور(آن لائن) بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں۔ لیگی امیدوار برہم اور ٹاﺅن انتظامیہ بے بس۔ روزانہ کی بنیاد کی پیچ ورک اور سٹریٹ کی تنصیب کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہے کہ آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں لیگی امیدواروں کے حکومتی خزانے اور وسائل… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں

متحدہ کی شکایات ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی چیلنج

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

متحدہ کی شکایات ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی چیلنج

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں کراچی آپریشن کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ کی شکایات کے ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کو چیلنج کردیا گیا ہے ۔ گزشتہ روز درخواست گزار شاہد اورکزئی نے سولہ اکتوبر کو کراچی آپریشن کے حوالے سے ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے… Continue 23reading متحدہ کی شکایات ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی چیلنج

حب ،بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

حب ،بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا

اوتھل(نیوزڈیسک) حب میں بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا،تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی ساحل کے قریب قائم ملک کی سب سے بڑی بائیکوآئل ریفائنری میںاچانک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں آئل ریفائنری میں آگ بھڑک… Continue 23reading حب ،بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا

فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب

اسلام آباد(آن لائن) فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز سے پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیملی جج صنم بخاری اپنے چیمبر میں موجود تھیں کہ زلزلہ نے شدت اختیار کی اور ان کے چیمبر میں درڑایں پڑنا شروع ہوگئیں… Continue 23reading فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب

سعودی کیڈٹ فواز المشعال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار ،موت کی حتمی وجہ کا تعین نہ ہو سکا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

سعودی کیڈٹ فواز المشعال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار ،موت کی حتمی وجہ کا تعین نہ ہو سکا

اسلام آباد(آن لائن )سعودی کیڈٹ فواز المشعال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی،ابتدائی رپورٹ پوسٹ مارٹم میں موت کی حتمی وجہ کا تعین نہ ہو سکا ہے تا ہم رپورٹ کے مطابق فواز کے سر، ناک، بازو پر زخم ،پیروں کے تلوو¿ں پر نیل پائے گئے جبکہ منہ کے بیرونی حصے پر… Continue 23reading سعودی کیڈٹ فواز المشعال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار ،موت کی حتمی وجہ کا تعین نہ ہو سکا

زلزلے سے خیبر پختونخوا کا ہر ضلع متاثر ہوا ہے‘مشتاق غنی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے سے خیبر پختونخوا کا ہر ضلع متاثر ہوا ہے‘مشتاق غنی

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کے پی کے حکومت کے سابق وزیر اطلاعات و مشیر وزیر اعلی کے پی کے مشتاق غنی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ زلزلے سے خیبر پختونخوا کا ہر ضلع متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زلزلے سے مالا کنڈ کا ضلع زیادہ متاثر ہوا ہے۔… Continue 23reading زلزلے سے خیبر پختونخوا کا ہر ضلع متاثر ہوا ہے‘مشتاق غنی

راولپنڈی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں ایک تین منزلہ عمارت اچانک ملبے کا ڈھیر بن گئی تاہم واقعے میں اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ راولپنڈی میں جامع مسجد روڈ پر پیش آیا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ تباہ ہونیوالی… Continue 23reading راولپنڈی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

نندی پور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 470میگاواٹ تک پہنچ گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

نندی پور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 470میگاواٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نندی پور پاور پلانٹ نے پیر کو 470 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع کردی اور حتمی طور پر 430 میگاواٹ پر ایڈجسٹ ہوگیا۔ بجلی پیر سے ہی نیشنل گرڈ میں شامل کردی گئی اس طرح چار برس تک پورٹ قاسم پر بے کار پڑے رہنے والے پاور پلانٹ نے بالاخر پیداوار… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 470میگاواٹ تک پہنچ گئی

پرویز خٹک زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پرویز خٹک زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے

پشاور(آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک پیر کے روز آنے والے زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر 2 بجکر 9 منٹ پر جب زلزلہ آیا تو وزیراعلیٰ پرویز خٹک اپنے سیکرٹریٹ کے کانفرنس روم میں تعلیم سے متعلق ایک اجلاس… Continue 23reading پرویز خٹک زلزلے کے وقت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی عمارت سے سب سے آخر میں باہر نکلے