ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد‘ایکنک نے افغان طلباءکوتعلیمی وظائف کی منظوری دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد‘ایکنک نے افغان طلباءکوتعلیمی وظائف کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایکنک نے افغان طلباءکو3000تعلیمی وظائف کی فراہمی کیلئے4ارب روپے سے زائد کی منظوری دیدی ہے،جس کے تحت ایم بی بی ایس میں226،بی ڈی ایس میں50،انجینئرنگ میں276،جنرل ڈسپلن میں672،ایم ایس اور ایم فل40،پی ایچ ڈی24 اور120 افغان اساتذہ کو بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔خبر رساں ادارے کو موصول ہونے والے دستاویزات کے… Continue 23reading اسلام آباد‘ایکنک نے افغان طلباءکوتعلیمی وظائف کی منظوری دیدی

دہشتگردی کیخلاف لڑائی ہماری روح کی جنگ ہے،ورثاءشہداءوطن

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردی کیخلاف لڑائی ہماری روح کی جنگ ہے،ورثاءشہداءوطن

کراچی (نیوز ڈیسک)دہشتگردی کیخلاف جنگ ملک کیلئے بہت اہم ہے، پچھلی جنگیں جغرافیے کی تھیں یہ ہماری روح کی جنگ ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ ہار گئے تو باقی ملک رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں، جس ملک کیلئے ہمارے فوجی جانیں قربان کررہے ہیں اللہ اس ملک کو قائم رکھے، ہمارے شہیدوں کی قربانیاں ملک اور… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف لڑائی ہماری روح کی جنگ ہے،ورثاءشہداءوطن

نواز شریف اور مودی نیویارک کے ایک ہی ہوٹل میں قیام کرینگے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف اور مودی نیویارک کے ایک ہی ہوٹل میں قیام کرینگے

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ایک ہی ہوٹل میں قیام کریں گے۔ اب یہ بھی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ دونوں رہنماوں میں ملاقات بھی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق نریندر مودی کل نیویارک کے والڈورف اسٹوریا… Continue 23reading نواز شریف اور مودی نیویارک کے ایک ہی ہوٹل میں قیام کرینگے

9 دہشگردوں کو لٹکانے کی توثیق

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

9 دہشگردوں کو لٹکانے کی توثیق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں کی جانب سے 9 دہشتگردوں کو دی جانیوالی سزائے موت کی توثیق کردی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سزائے موت پانیوالے تمام دہشتگرد سنگین جرائم میں ملوث تھے جب کہ ایک مجرم کو عمر… Continue 23reading 9 دہشگردوں کو لٹکانے کی توثیق

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے خاتون ہلاک، بچوں سمیت 5 زخمی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے خاتون ہلاک، بچوں سمیت 5 زخمی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جب بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا جہاں ایک محنت کش کا خستہ حال مکان کی چھت بارش کے باعث گر… Continue 23reading لاہور: مکان کی چھت گرنے سے خاتون ہلاک، بچوں سمیت 5 زخمی

سپر یم کورٹ کا کوئی فیصلہ ٹکڑوں میں سر کو لیٹ نہ کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سپر یم کورٹ کا کوئی فیصلہ ٹکڑوں میں سر کو لیٹ نہ کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے سپریم کورٹ کے سول سرونٹس کے بارے میں 12 جون 2013 کے جاری کردہ مکمل فیصلے کی بجا ئے اس کے مخصو ص حصوں پر عمل کیلئے میمورنڈم کے اجرا ءکا سخت نو ٹس لیتے ہوئے یہ پریکٹس بند کر نے… Continue 23reading سپر یم کورٹ کا کوئی فیصلہ ٹکڑوں میں سر کو لیٹ نہ کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اہم اور مثبت پیشرفت میں بعض مشکل مسائل بالاآخر حل ہوگئے اور قطر کے ساتھ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار ہوگیا۔جنگ رپورٹر خالد مصطفی کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی نئی انتظامیہ نے آر ایل این جی سے چلنے والے 3600 میگاواٹ کے تین پاور… Continue 23reading مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار

سانحہ صفورا کے گواہ دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بننا شروع ہوگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سانحہ صفورا کے گواہ دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بننا شروع ہوگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سانحہ صفورا میں ملوث گرفتار دہشت گردوں کے ساتھیوں نے اپنے ساتھیوں کے خلاف گواہی دینے والے افراد کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ۔جنگ رپورٹر ثاقب صغیر کے مطابق وٹنس پروٹیکشن بل کی منظوری کے باوجود حکومت اور پولیس گواہوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ صفورا… Continue 23reading سانحہ صفورا کے گواہ دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بننا شروع ہوگئے

شواہد کی عدم دستیابی ،نیب کا کمزور مقدمات نومبر تک بند کرنے پر غور

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

شواہد کی عدم دستیابی ،نیب کا کمزور مقدمات نومبر تک بند کرنے پر غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) تحقیقات اور تفتیش کیلئے طویل عرصہ سے موجود زیر التوا تمام مقدمات، جن میں سپریم کورٹ میں حال ہی میں پیش کیے جانے والے 150 ہائی پروفائل کیس بھی شامل ہیں، کو نومبر کے آخر تک ختم کرنے یا پھر ان کے ریفرنسز بنانے پر غور کر… Continue 23reading شواہد کی عدم دستیابی ،نیب کا کمزور مقدمات نومبر تک بند کرنے پر غور