اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اکتوبر کا مہینہ ۔دہشت کی علامت بن گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

اکتوبر کا مہینہ ۔دہشت کی علامت بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)اکتوبر کا مہینہ ۔دہشت کی علامت بن گیا، اکتوبر کا مہینہ زلزلوں کے لحاظ سے پاکستان پر بھاری رہا ، 2005ءاور 2008ءکے بعد 2015ءمیں خوفناک زلزلہ بھی اکتوبر کے مہینے میں ہی آیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 26اکتوبر کو آنے والے زلزلے نے ایک بار پھر پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور بلوچستان کو ہلا… Continue 23reading اکتوبر کا مہینہ ۔دہشت کی علامت بن گیا

زلزلہ متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

لاہو(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے پنجاب نے فوری طور پر زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات بارے تمام اضلاع کی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہیں -حکومت نے فوری طو رپر زلزلہ سے جاں بحق ہونے… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام بنا لیا ہے جس کے تحت کرپشن میں ملوث انکل صاحبان کو مرحلہ وار پارٹی عہدوں سے فارغ کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی میں جلد اعلیٰ عہدوں میں تبدیلی کرکے تمام بڑے عہدوں پر بیٹھے سینئر… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام

شدید زلزلہ،وزارت مواصلات پٹرولیم و قدرتی وسائل میں ہنگامی صورتحال

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

شدید زلزلہ،وزارت مواصلات پٹرولیم و قدرتی وسائل میں ہنگامی صورتحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شدید زلزلے کے باعث گزشتہ روز وزارت مواصلات پٹرولیم و قدرتی وسائل میں اس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جب وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی اور ان کے حلقے کے لوگوں کو تیسرے فلور سے باہر نکالنے کیلئے ایمرجنسی گیٹوں پر تالے لگے پائے گئے ۔ وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی اور عوام… Continue 23reading شدید زلزلہ،وزارت مواصلات پٹرولیم و قدرتی وسائل میں ہنگامی صورتحال

اے این پی کی تحریک انصاف کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کی خبروں کی تردید

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

اے این پی کی تحریک انصاف کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان نے تحریک انصاف کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے کہ اے این پی کانفرنس میں شریک نہیں ہوگی ملک اس وقت مشکل اور گھمیر صورتحال میں ہے ایک حلقے کے انتخابی نتائج سے… Continue 23reading اے این پی کی تحریک انصاف کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کی خبروں کی تردید

خیبرپختونخواحکومت نے متاثرین زلزلہ کے رابطہ کےلئے نمبرجاری کردیئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت نے متاثرین زلزلہ کے رابطہ کےلئے نمبرجاری کردیئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے متاثرین زلزلہ کے رابطہ کےلئے نمبرجاری کردیئے . خیبر پختونخوا حکومت نے زلزلے سے متاثرہ افراد اور علاقوں میں ہونے والی امدادی کارروائیوں کی معلومات کے لئے ٹیلیفون نمبر جاری کردئیے۔ زلزلے میں متاثرہ افراد یا علاقوں کی معلوما ت کے لئے ٹیلی فون نمبر 091-9213845،091-9213959اور091-9223662پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے

شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانی

لاہو(نیوزڈیسک) شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانیوزیراعلی پنجاب کا وزیراعلی خیبرپختونخواہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے خوفناک زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔ زلزلے کے باعث سب سے زیادہ تباہی خیبرپختونخواہ میں ہوئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب… Continue 23reading شہبازشریف کاپرویزخٹک سے رابطہ ،تعاون کی یقین دھانی

زلزلے کے بعد موبائل فون سروس شدید متاثر، عوام تشویش کا شکار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کے بعد موبائل فون سروس شدید متاثر، عوام تشویش کا شکار

اسلام آباد((نیوزڈیسک) ملک بھر میں 8.1 شدت کے شدید زلزلے کے بعد ملک کے متعدد علاقوں میں موبائل فون سروس بھی شدید متاثر ہو گئی ہے. جس کے باعث بیرونٍ ملک مقیم افراد کے لیے پاکستان میں اپنے رشتہ داروں اور دوست احباب سے رابطہ نہیں ہو سکا. جس کے باعث عوام میں تشویش کی… Continue 23reading زلزلے کے بعد موبائل فون سروس شدید متاثر، عوام تشویش کا شکار

زلزلے کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت میدان میں آگئی ،ہسپتالوں میں الرٹ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت میدان میں آگئی ،ہسپتالوں میں الرٹ

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان میں آنیوالے شدید ترین زلزلے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت امدادی سرگرمیوں کیلئے میدان میں آگئی ہے اور متاثرین کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کنٹرول روم کے تین ٹیلی فون نمبر جاری کردیئے ہیں جن پر کال کرکے آپ نقصانات کے بارے میں آگاہ یامدد کی درخواست کرسکتے ہیں ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز… Continue 23reading زلزلے کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت میدان میں آگئی ،ہسپتالوں میں الرٹ