شیخ رشید احمد کی طاہر القادری سے اہم ملاقات ،تفصیلات سامنے آگئیں
ٹورنٹو /لاہور(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹورنٹو میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ۔طاہر القادری کا کہنا تھاکہ حکومت کی کارکردگی سے خوش نہیں لیکن اس کے باوجود آئندہ کے لئے کوئی ایجنڈا طے نہیں کیا گیاشیخ رشید احمد نے ڈاکٹر طاہر القاری کی خیریت دریافت… Continue 23reading شیخ رشید احمد کی طاہر القادری سے اہم ملاقات ،تفصیلات سامنے آگئیں