پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شدید زلزلے کے بعد پاک فضائیہ نے بھی پیشکش کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

شدید زلزلے کے بعد پاک فضائیہ نے بھی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ نے این ڈی ایم اے کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کیلئے سی 130 طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے تیار ہے اور این ڈی ایم اے پاک فضائیہ کی خدمات حاصل کرسکتا… Continue 23reading شدید زلزلے کے بعد پاک فضائیہ نے بھی پیشکش کردی

سیکٹر ای الیون کے 3پلازورں میں دراڑیں پڑ گئیں،فوج اور رینجرز کے دستے پہنچ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

سیکٹر ای الیون کے 3پلازورں میں دراڑیں پڑ گئیں،فوج اور رینجرز کے دستے پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شدید زلزلے سے سیکٹر ای الیون کے تین پلازورں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاک فوج اور رینجرز کے دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں ۔متاثرہ پلازوں میں ریڈکو ،سیور اور وارد شامل ہیں۔زلزلے سے پلازوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔جبکہ اسلام آبادکے کئی گھروں میں دڑایں پڑگئی ہیں جبکہ… Continue 23reading سیکٹر ای الیون کے 3پلازورں میں دراڑیں پڑ گئیں،فوج اور رینجرز کے دستے پہنچ گئے

پاکستان میں زلزلہ ،وزیراعظم لندن سے پاکستان کے لئے روانہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں زلزلہ ،وزیراعظم لندن سے پاکستان کے لئے روانہ

لندن(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے دورہ امریکہ کے بعد پاکستان کے شدید زلزلے کے پیش نظرلند ن میں اپناقیام مختصرکردیاہے ۔وزیراعظم نوازشریف لند ن میں بھی پاکستانی حکام سے زلزلے کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں جبکہ اسی سانحہ کے پیش نظروزیراعظم نے اپنادورہ لندن مختصردیاہے اورآج رات تک پاکستان پہنچ جائیں گے ۔وزیراعظم نے… Continue 23reading پاکستان میں زلزلہ ،وزیراعظم لندن سے پاکستان کے لئے روانہ

بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کوروانہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کوروانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بحریہ ٹاﺅن نے بحریہ ٹاﺅن کے چیرمین ملک ریاض حسین کی ہدایات پرامدادی ٹیمیں زلزلے سے متاثرہ علاقوں بالخصوص خیبرپختونخوامیں امدادی ٹیمیں بھیج دی ہیں ۔امدادی ٹیمیں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان ،زخمیوں کوابتدائی طبی امدادفراہم کی جائیں گی ۔واضح رہے کہ پیرکے روز لزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن کی امدادی ٹیمیں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کوروانہ

زلزلے کے دوران تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں اللہ سے معافی مانگیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے کے دوران تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں اللہ سے معافی مانگیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) زلزلے جیسی خوفناک آفت کے نازل ہونے پر انسان کا دہشت میں مبتلا ہوجانا ایک فطری بات ہے، لیکن پریشانی کے عالم میںیہ مت بھولیں کہ اس نازک وقت پر سب سے زیادہ ضرورت اس امر کی ہے کہ کائنات کے خالق کے حضور رحم کی اپیل کی جائے۔ علماءکا کہنا ہے کہ… Continue 23reading زلزلے کے دوران تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں اللہ سے معافی مانگیں

شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ،2پاکستانی شہید

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ،2پاکستانی شہید

نارووال(نیوز ڈیسک)نارووال میں شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2پاکستانی شہری شہید اور11 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فائرنگ سے ایک 16برس کا لڑکا اور10 سال کی لڑکی شہید ہوگئے۔ڈی سی او نجف اقبال کے مطابق فائرنگ میں 11افراد زخمی ہوئے۔پنجاب… Continue 23reading شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ،2پاکستانی شہید

’ہم گیتا لوٹائیں، وہ گولے برسائیں‘ بھارتی لڑکی کی واپسی پر سوشل میڈیا پر بھارتی رویے کی نئی بحث چھڑ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

’ہم گیتا لوٹائیں، وہ گولے برسائیں‘ بھارتی لڑکی کی واپسی پر سوشل میڈیا پر بھارتی رویے کی نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سے پیر کو بھارت واپس آنے والی گیتا دونوں ممالک میں سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں۔یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ بھارت کی ایک لڑکی گیتا بھٹک کر پاکستان چلی گئی تھیں۔ بولنے اور سننے کی صلاحیتوں سے محروم گیتا 13 برسوں سے پاکستان میں رہ رہی تھیں جہاں پاکستان میں… Continue 23reading ’ہم گیتا لوٹائیں، وہ گولے برسائیں‘ بھارتی لڑکی کی واپسی پر سوشل میڈیا پر بھارتی رویے کی نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کے تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آگئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کے تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آگئے

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ چوک میں واقع پاکستان کا تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میںآگئے ہیں اور ان عمارتوں کے حصوں پر مسماری نشانات لگا دیئے گئے ہیںجبکہ دوسری طرف جین مندر کے مکینوں نے بھی اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف جین مندر چوک… Continue 23reading پاکستان کے تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آگئے