حیدر آباد سینٹرل جیل میں قیدی لڑ پڑے، ایک ہلاک
حیدر آباد (نیوز ڈیسک) حیدر آباد کی سینٹرل جیل میں قیدیوں میں جھگڑے میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدر آباد کی سینٹرل جیل کی بیرک نمبر دو میں قیدی آپس میں لڑ پڑے۔ جیل ذرائع کے کے مطابق قیدیوں کے آپس کے جھگڑے میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا ہے۔ جیل… Continue 23reading حیدر آباد سینٹرل جیل میں قیدی لڑ پڑے، ایک ہلاک