ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف ،سشماسوراج ملاقات ،کون سے ایشوزکاذکرتک نہ آیا،تہلکہ خیزانکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات میں دو ’’ک‘‘ نظر انداز کر دیئے گئے۔ ملاقات میں کشمیر اور کرکٹ کا ذکر تک نہ ہوا ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سما نیوز کے مطابق ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دونوں رہنماوں کی ملاقات میں کشمیر کا مسئلہ شامل ہی نہ تھا۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دونوں ممالک میں تعاون بڑھانے اور تجارتی معاملات پر گفتگو کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…