جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

راجا بشارت کے بھانجے کے مبینہ قاتل گرفتار،اہم سیاسی جماعت کو نئی پریشانی پڑ گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)راجا بشارت کے بھانجے کے مبینہ قاتل گرفتار،اہم سیاسی جماعت کو نئی پریشانی پڑ گئی،پولیس نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی میں سابق صوبائی وزیر پنجاب راجا بشارت کے بھانجے کو قتل کرنے والے 2ملزمان کو گرفتا رکرلیا ہے ۔۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ناظم آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5دسمبر کو سابق صوبائی وزیر پنجاب راجا بشارت کے بھانجے شعیب کے قتل میں ملوث 2ملزمان عمر اور عادل کو گرفتار کرلیا ہے ۔کارروائی کے دوران ملزمان کے 3ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ملزمان شعیب کو قتل کرنے کے بعد کراچی میں آکر روپوش ہوگئے تھے ۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کاتعلق اہم سیاسی جماعت سے بتایاجاتاہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…