جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی خوش قسمتی،مالا مال ہوگئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کی خوش قسمتی،مالا مال ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بتایا ہے کہ انہوںنے شوکت خانم ہسپتال کےلئے ذاتی حیثیت میں 5کروڑ روپے دئیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ شوکت خانم پشاور کے لئے 80کروڑ روپے چاہئیںاور اب تک 30کروڑ روپے جمع ہو چکے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ اس میں 5کروڑ روپے میرے بھی شامل ہیں ۔ میں نے کئی سال قبل پانچ لاکھ کا ایک پلاٹ لیا تھا اور وہ خوش قسمتی سے ایک ہاﺅسنگ سوسائٹی میں آ گیا اور اس کی قیمت کئی گنا اوپر چلی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…