کراچی(نیوزڈیسک )سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم کی رہائی کا امکان پیدا ہو گیاہے۔پولیس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ان کے خلاف دوران تفتیش دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں،جس کے بعد انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کافیصلہ کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پولیس نے رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں کہاگیاہے ڈاکٹر عاصم پر جو انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت جو مقدمات درج کیے گئے تھے در اصل تفتیش میں ایسے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے تاہم ان پر سے انسداد دہشتگردی کی دفعات ہٹائی جارہی ہیں جس کے بعدجلد ہی ڈاکٹر عاصم کو ضمانت پر رہا کیے جانے کے بھی امکانات ہیں ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کے علاج اور معاونت کرنے کے الزام کے تحت تھانہ نارتھ ناظم آباد میں مقدمہ درج کیا گیاتھا جس پر پولیس نے اپنی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ڈاکٹر عاصم پر انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم ہونے کے ایک ہی مقدمہ رہ جائیگا۔
ڈاکٹرعاصم کی ضمانت کی منظوری
10
دسمبر 2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئےپی ٹی آئی کو بھی دعوت نامے وصول
- سیف پر حملے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا
- کاروبار کیلئے 15 لاکھ کا قرض! نوجوانوں کے لئے اہم خبر آگئی
- ملزم سیف کے گھر میں کیسے گُھسا اور اسے کس نے کمرے میں بند کیا؟ ...
- ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
- مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
- رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا معاوضہ آپ کے ہوش اڑا دے ...
- زندہ نہ پکڑوائیں ،کم جونگ ان کی اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت
- امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر
- چیمپئینز ٹرافی؛ افتتاحی تقریب، کیپٹنز میٹ! روہت کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا یوٹرن
- چیمپئینز ٹرافی’ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے،مریم نواز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئےپی ٹی آئی کو بھی دعوت نامے وصول
- سیف پر حملے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا
- کاروبار کیلئے 15 لاکھ کا قرض! نوجوانوں کے لئے اہم خبر آگئی
- ملزم سیف کے گھر میں کیسے گُھسا اور اسے کس نے کمرے میں بند کیا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے
- ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
- مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
- رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا معاوضہ آپ کے ہوش اڑا دے گا