گھر بیٹھے ووٹ کی تصدیق کاآسان ترین طریقہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ ہزاروں شہریوں نے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر آکر ووٹ ڈالنے کے حوالہ سے چیف الیکشن کمشنر کا پیغام اور دستاویزی فلم ملاحظہ فرمائی جبکہ کہا ہے کہ 8300پر ایس ایم ایس کے ذریعے شہری اپنے ووٹ کے بارے میں مکمل… Continue 23reading گھر بیٹھے ووٹ کی تصدیق کاآسان ترین طریقہ