ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان نے مستقبل کے عزائم واضح کردیئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں ہے ۔فی الحال میڈیا کے شعبے میں کام کروں گی ۔وہ جمعہ کو کراچی پریس کلب کے غیر رسمی دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں ۔کراچی پریس کلب آمد پر کلب کے سیکرٹری اے ایچ خانزادہ نے ان کا خیرمقدم کیا اور انہیں سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے ۔کراچی میں امن قائم ہونے سے ماضی کی رونقیں بحال ہورہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ماضی کا ذکر نہیں کرنا چاہتی ،جو ہوا اب اسے بھول چکی ہوں ۔اب میری ترجیح اپنی پرانی فیلڈ ہے ۔صحافت میں رہ کر حق اور سچائی کے لیے آواز بلند کرتی رہوںگی ۔میرا مشن ہے کہ صحافت میں تبدیلی آئے اور یہ تبدیلی ایسی ہونی چاہیے جس سے عوام تک صرف سچ کی آواز پہنچے ۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا جو کچھ میرے بارے میں آیا وہ غلط ہے ۔انہوں نے کہا کہ نہ میرا پہلے سیاست میں آنے کا ارادہ تھا اور نہ اب ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…