بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

رینجرز اختیارات میں توسیع ،حکومت نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |
KARACHI: Prime minister Muhammad Nawaz Sharif being received by Governor Sindh Dr. Ishrat-ul-Ebad Khan and chief minister Syed Qaim Ali Shah at Air Port .INP PHOTO

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ہر صورت میں رینجرز اختیارات میں توسیع کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملے پر وفاق نے ابھی تک تحفظ پاکستان ایکٹ سمیت دیگر قوانین کے استعمال پر غور شروع نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے صاف جواب ملنے تک وفاق انتظار کرے گا۔گزشتہ روز بھی جمعہ کے دن سیکورٹی اداروں کے احکامات کے باعث نماز جمعہ کے اوقات میں ملک بھرمیں متعدد علاقوں میں موبائل فون کے نیٹ ورک کی بندش کے بعد سندھ میں گورنر راج کی افواہیں گرد ش کرتی رہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر وفاق نے ابھی تک تحفظ پاکستان ایکٹ سمیت دیگر قوانین کے استعمال پر غور شروع نہیں کیا۔ وفاق کو سندھ صوبائی حکومت کی جانب سے جواب ملنے کا انتظار ہے۔ سندھ حکومت کی طرف سے رینجرز کے اختیارات میں توسیع سے ممکنہ انکار کی صورت میں وفاق دیگر آپشن پر غور کرے گا۔ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں ہر صورت توسیع کروائی جائے گی۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نے بھی اندرون خانہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی یقین دہانی کروا رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…