چاقو چھریاں تیز ۔۔جانوروں سے پہلے عوام پر چل گئیں
گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)عیدالاضحی قریب آتے ہی چاقو چھریاں تیز کرنیوالوں کا کاروبار چمک اٹھا، دکاندار تو خوش ہیں کہ ان کا روزگار لگ گیا ‘مگر خریدار یہاں بھی مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں ۔ تفصےلات کے مطابق عید قربان قریب آنے پر شہریوں کی بڑی تعداد جانور قربانی کرنے اور گوشت کاٹنے کیلئے چاقو ‘چھریاں اور… Continue 23reading چاقو چھریاں تیز ۔۔جانوروں سے پہلے عوام پر چل گئیں