ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ٹارگٹ کلر کے انکشافات ، ایم کیو ایم کے کارکنان کے قتل کا منصوبہ ،تعلق ایسی جماعت سے نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ،ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات ، ایم کیو ایم کے کارکنان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا،تعلق ایسی جماعت سے نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،کراچی کے پاکستان بازار تھانے میں گرفتار مبینہ ٹارگٹ کلر آفتاب بہرہ نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ملزم کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق آفتاب بہرہ کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم اپنے 5رکنی گروہ کے ہمراہ اورنگی ٹاا¿ن کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتا رہا ہے۔ گروہ کا سرغنہ آصف خان ہے جبکہ عامر بھٹو نامی شخص وارداتیں کرنے کے لئے اسلحہ فراہم کرتا تھا۔ملزم کے مطابق اس کے کچھ ساتھیوں کو سی ٹی ڈی پولیس نے بھی گرفتار کیا تھا۔ آفتاب عرف بہرہ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایم کیو ایم کے 2 کارکنان سمیت 6 افراد کو قتل کرنے کا بھی اعتراف کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلرز کی اس ٹیم نے بلدیاتی انتخابات سے قبل متحدہ قومی مومنٹ کے کارکنان کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی بنا رکھا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…