راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار قیدی زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدی الطاف موبائل فون پر بات کررہا تھا کہ انتظار میں کھڑے قیدی امجد کے ساتھ تکرار ہوگئی جس کے بعد قیدی الطاف کے ساتھیوں نے پولیس اہلکاروں سے ڈنڈے چھین کر مبینہ طورپر امجد اور ان کے ساتھیوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چار قیدی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر اڈیالہ جیل ہسپتال میں منتقل کر دیاگیا۔اڈیالہ جیل میں ہنگامہ آرائی کے بعد جیل میں ہائی الرٹ کردیاگیا ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































