اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق ترک سفیرعمران خان کے ”مشیر خاص“مقرر،پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سابق سفیر طارق عزیز الدین کو اپنا چیف آف سٹاف مقرر کیا ہے ۔پی ٹی آئی کے بیان کے مطابق طارق عزیز الدین عمران خان کے پی ٹی آئی ¾شوکت خانم ہسپتال ¾ نمل کالج اور آئی کے ایف کے بارے میں عمران خان کی تمام سرگرمیوں اور معاملات کےلئے رابطہ کار کا کر دارادا کرینگے ۔طارق عزیز الدین سینئر سفیر ہیں جو 2011میں ریٹائر ہوئے تھے وہ ترکی -افغانستان اوربوسنیا میں پاکستان کے سفیر رہے اوروہ سفارت کاری -انتظامیہ اور سیاسی تجزیئے کا بڑا تجربہ رکھتے ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































