ٹیکسلا(نیوزڈیسک) ن لیگ نے انتخابات میں کامیابی پراخلاقیات کی دھجیاں اڑادیں۔بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ن لیگ کے کونسلرنے رقص کی محفل سجادی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ن لیگ کے کونسلرحاجی شفاقت بٹ کی کامیابی کی خوشی میں ان کے بھائی نے اپنے ڈیرے پررقص کی محفل سجادی اورن لیگ کے کارکن اوردیگرافرادرقص کرتے رہے اوراس محفل میں شراب بھی کھلے عام چلتی رہی ۔