پشاور،سزائے موت کے تین قیدیوں کی رحم کی اپلیں صدر مملکت کو ارسال
پشاور (آن لائن)سزائے موت کے تین قیدیوں کی رحم کی اپلیں صدر مملکت کو ارسال کردی ہے ۔ سنٹرل جیل پشاور ،ہری پور، اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سزائے موت پانے والے تینوں قیدیوں کی رحم کی آخری اپیلیں صدرمملکت ممنون حسین کو ارسال کردی ہے جیل خانہ جات حکام کی جانب سے رحم کی… Continue 23reading پشاور،سزائے موت کے تین قیدیوں کی رحم کی اپلیں صدر مملکت کو ارسال