اسلام آباد (نیوزڈیسک)دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں،پاکستان اور افغانستان کے زیر اہتمام دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنسمیں چین ¾امریکہ ¾ روس ¾ ترکی ¾ ایران سمیت 27 ملکوں کے سینئر نمائند گان شرکت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں افغانستان کے متعلق ہونے والے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں چین ، امریکہ اور ترکی سمیت ستائیس ممالک کے نمائندگان شرکت کریں گے ، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی کانفرنس میں شریک ہوں گی ۔افغانستان میں قیام امن اور اقتصادی ترقی کے لیے اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































