جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل ۔پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے ڈاکٹر طاہر القاری کی پاکستان آمد کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک 20دسمبر کی صبح ٹورنٹو سے براستہ استنبول ترکش ایئرلائن کے ذریعے لاہور پہنچیں گے اور لاہور ایئرپورٹ پر کارکن ان کا پرتپاک استقبال کرینگے۔ترجمان نے بتایا کہ ڈاکٹر طاہر القادری 2اگست 2015 ءکو دہشتگردی کے خاتمہ اور فروغ امن کے حوالے سے مرتب کردہ نصاب کی تقاریب رونمائی کے سلسلہ میں یورپ کے دورہ پر تھے کہ اس دوران انہیں ایجیکشن فریکشن کی تکلیف ہوئی اور مسلسل سفر کے باعث ان کی ریڑھ کی ہڈی میں بھی تکلیف ہوئی اور ڈنمارک میں ہنگامی طور پر ”CYST “کا آپریشن ہوا۔ بعدازاں ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق وہ مکمل آرام کرتے رہے۔ اب ان کی صحت میں بہتری ہے تاہم ایجیکشن فریکشن کا علاج بذریعہ ادویات جاری ہے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…