پیپلزپارٹی کے زوال کا باعث بننے والےتین عوامل
کراچی(نیوز ڈیسک)آئندہ ماہ جب پیپلزپارٹی اپنا 48واں یوم تاسیس منارہی ہوگی، 2013کے انتخابات میں جس طرح اس کی کارکردگی رہی تو اس موقع پر اب اس کے پاس قابل مسرت عوامل کم ہی ہیں۔ پارٹی نے زوال کی وجوہ جاننے کیلئے ایک کمیٹی قائم کردی ہے ،جس کیلئے 3بڑے عوامل کا جائزہ لیے بغیر یہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے زوال کا باعث بننے والےتین عوامل