جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نوازکو مشرف کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ لائرونگ کے مرکزی صدر امانت علی غالب سوختہ ایڈووکیٹ نے مریم نواز کی طرف سے پیمراکو آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین جنرل(ر)سیدپرویز مشرف صاحب کے بارے میںآن ائیرہونے پر پابندی کے لئے دئیے گئے بیان پراپناسخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کس حیثیت میں بیان بازی کررہی ہیں،وضاحت کریں؟۔مریم نواز آئندہ 72گھنٹے میں جناب چیئرمین سید پرویز مشرف صاحب سے تحریری طور پر معافی مانگیںوگرنہ مریم نواز کو قانونی نوٹس جاری کردیا جائے گا اور ضابطہ دیوانی و فوجداری کے تحت مجاز فورم پر مریم نواز شریف کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…