جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا،تین بڑے افسران کو جیل بھیج دیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا،تین بڑے افسران کو جیل بھیج دیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میںگرفتاردو وائس چانسلرز سمیت نجی میڈیکل کالج اور ہائیر ایجوکیشن ریگولیٹری آتھارٹی کے سابق چیئرمین کوچودہ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دینے کے احکامات جاری کردیئے۔گزشتہ روز قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شعبہ تعلیم سے وابستہ چار انتہائی اہم عہدوں پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا،تین بڑے افسران کو جیل بھیج دیاگیا

تحریک انصاف کے رہنماءکاقتل ،اہم فیصلے متوقع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنماءکاقتل ،اہم فیصلے متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جمعرات کے روزلاہورپہنچیں گے اورپی ٹی آئی کے رہنماءغغارگجرکے قتل پران کے لواحقین سے اظہارتعزیت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان لاہورپہنچ کرپارٹی کے اہم رہنماﺅں سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اجلاس میں ان کوبلدیاتی انتخابات کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماءکاقتل ،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے

لاہور(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے،مگر جب تک پارلیمنٹ اور جمہوریت ہے تب تک کوئی نہیں ہٹا سکتا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کی لعنت ختم کرنے کے لیے… Continue 23reading وزیراعظم نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے

بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔ایران سے آنے والی بڑی کھیپ پکڑی گئی،حب میں فرنٹیر کور بلوچستان نے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں فرنٹیر کور بلوچستان نے 3ٹرالرز کو قبضے میں لے لیکر ان مین لوڈ 1لاکھ 50ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل… Continue 23reading بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔

پی ٹی آئی کے این اے 122میں کامیابی کیلئے اہم رابطے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے این اے 122میں کامیابی کیلئے اہم رابطے

ؒلاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122کے ضمنی انتخاب میں اپوزیشن جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کےلئے رابطوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ،عوامی تحریک سے این اے 122سے اپنا امیدوار دستبردار کرانے اورحمایت کی درخواست کر دی گئی ۔پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور این اے 122سے امیدوار عبد العلیم… Continue 23reading پی ٹی آئی کے این اے 122میں کامیابی کیلئے اہم رابطے

پیمرانے بول کے لائسنس معطل کردیئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پیمرانے بول کے لائسنس معطل کردیئے

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پیمرا نے بول ٹی وی چینل کے تمام لائسنس معطل کردیئے ہیں۔پاکستان الیکڑانک میڈیاریگولیڑی اتھارٹی نے اپنے 106ویں اجلاس جوکہ پیمراکے ہیڈآفس میں منعقد ہواہے اس اجلاس میں پیمراکے نئے چارممبران نے بھی شرکت کی جوکہ حکومت پاکستان کی طرف سے مقررکئے گئے ہیں ۔اتھارٹی نے اپنے اس اجلاس میں کئی اہم… Continue 23reading پیمرانے بول کے لائسنس معطل کردیئے

اے آروائی گولڈ اورارسس ٹریکٹرریفرنس،زرداری پھر مشکل میں

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

اے آروائی گولڈ اورارسس ٹریکٹرریفرنس،زرداری پھر مشکل میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ) اسلام ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کی دو نیب ریفرنسز میں بریت کیخلاف دائر کیس میں تمام دستاویزات طلب کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ گزشتہ روز جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ نیب کے… Continue 23reading اے آروائی گولڈ اورارسس ٹریکٹرریفرنس،زرداری پھر مشکل میں

مولانا فضل الرحمان کا حکومت اور متحدہ کے درمیان ثالثی سے انکار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

مولانا فضل الرحمان کا حکومت اور متحدہ کے درمیان ثالثی سے انکار

اسلام اٰباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ، ملاقات میں ملی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ منگل کے روز جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا حکومت اور متحدہ کے درمیان ثالثی سے انکار

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں پر درخواستیں یکجا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں پر درخواستیں یکجا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق درخواستیں یکجا کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔یہ نوٹس چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق ن لیگ کے سینیٹر ظفر علی شاہ کی درخواست پر… Continue 23reading ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں پر درخواستیں یکجا