کراچی ‘لیاقت آباد میں ڈمپر اور وین میں تصادم ،2 افراد جاں بحق
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تیز رفتار سوزوکی پک اپ ڈمپر سے ٹکرا گئی ، حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیاقت آباد میں تیز رفتار سوزوکی پک اپ اور ڈمپر میں تصادم ہوا ، ٹریفک پولیس کے مطابق سوزوکی پک اپ تیزرفتاری کے باعث راستے میں کھڑے ڈمپر سے… Continue 23reading کراچی ‘لیاقت آباد میں ڈمپر اور وین میں تصادم ،2 افراد جاں بحق