جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کوٹلی اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کوٹلی اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری

کوٹلی(نیوز ڈیسک)کوٹلی اور نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال شدید گولہ باری کی گئی۔ اس بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی ہے۔ اس سے پہلے کل بھی نکیال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 13سالہ بچی سمیت… Continue 23reading کوٹلی اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری

ملک بھر میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ملک بھر میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور میں بڈھ بیر ائیربیس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد ملک بھر کی حساس تنصیبات کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ائیرپورٹس، فوجی تنصیبات اور دیگر اہم عمارتوں پر سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ انٹیلی اداروں کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ بڈھ… Continue 23reading ملک بھر میں اہم تنصیبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ

الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان، تقریراور تصویر نشر اور شائع کرنے پر پابندی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست پر وزارت داخلہ کی جانب سے الطاف حسین کی شہریت کا مبہم جواب مسترد کرتے ہوئے تفصیلی جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے… Continue 23reading الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

این اے 122اور پی پی 147سے ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف درخواستیں مسترد

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

این اے 122اور پی پی 147سے ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف درخواستیں مسترد

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 122اور پی پی 147سے سردار ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دیدیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس… Continue 23reading این اے 122اور پی پی 147سے ایاز صادق ، عبد لعلیم خان ، محسن لطیف اور شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف درخواستیں مسترد

سندھ حکومت نے بھی احتساب کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سندھ حکومت نے بھی احتساب کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومتِ سندھ نے صوبے میں بدعنوانی سے متعلق مقدمات اور شکایات سے نمٹنے کے لیے سندھ احتساب کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد ہی اس سلسلے میں صوبائی اسمبلی میں قانون سازی کی جائیگی۔خیال رہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ میں گذشتہ دو ماہ میں صوبائی محکموں میں کرپشن کے الزام… Continue 23reading سندھ حکومت نے بھی احتساب کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا

14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا،افغان مہاجرین

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا،افغان مہاجرین

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے نمائندوں نے کہاہے کہ افغان حکومت ہمارے نام پر سیاست کرکے کروڑوں کی فنڈزبٹورہی ہے 14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ بھی نہیں کیا پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان مہاجرین شوریٰ کے چیئرمین بریالے میاں خیل،افغان سٹوڈنٹس فیدریشن کے صدر ابراہیم زازئی اور قومی… Continue 23reading 14سالوں میں افغان حکومت نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا،افغان مہاجرین

خیبرپختونخواحکومت کا مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں پرایک ارب 50کروڑ روپے ہرجانہ کادعویٰ،نوٹس جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کا مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں پرایک ارب 50کروڑ روپے ہرجانہ کادعویٰ،نوٹس جاری

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں دانیال عزیز،طارق فضل چوہدری اورمانزہ حمید کو لیگل نوٹس جاری کردیا،ایک ارب 50کروڑ روپے بطور ہرجانہ اداکرواورپریس کانفرنس کرکے صوبائی حکومت سے جھوٹے الزامات پر غیرمشروط معافی مانگو۔خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کی جانب سے 21اگست2015ءکوپشاورمیں اپنے پریس کانفرنس میںصوبائی حکومت کے خلاف بے بنیادالزامات… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کا مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں پرایک ارب 50کروڑ روپے ہرجانہ کادعویٰ،نوٹس جاری

کراچی سے کامرہ ایئربیس کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشت گرد گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کراچی سے کامرہ ایئربیس کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایم پی آر کالونی میں کارروائی کرکے کامرہ ایئربیس پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ جنید شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایم پی آر کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا جس… Continue 23reading کراچی سے کامرہ ایئربیس کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشت گرد گرفتار

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بینر لگانے پر توہین عدالت کیس

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بینر لگانے پر توہین عدالت کیس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بینر لگانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سلمان اقبال کے وکیل نے عدالت میں معافی نامہ جمع کروادیا۔مبشرلقمان اور سلمان اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان اقبال کے وکیل نے کہا کہ عدالت… Continue 23reading اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بینر لگانے پر توہین عدالت کیس