جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

دوست اسلامی ملک کے مطالبہ نے حکومت پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں تعینات ملائشین ہائی کمشنر ڈاکٹر ہاسرل ثانی مجتیار نے کہا ہے کہ سانحہ نلتر کا چشم دید گواہ ہوں حکومت پاکستان انکوائری رپورٹ سامنے لائے ۔ پاک ملائشین تجارتی تعلقات میں مزید بہتری کے لئے سیمینار کرائیں گے، ایک انٹرویو میں ملائشین ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سالانہ 80 ہزار پاکستانی ملائشیا میں مستقل رہ رہے ہیں اس میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ 2 کروڑ 80 لاکھ سیاح سالانہ ان کے ملک جاتے ہیں ملائشیا پاکستان سے بیف اور سبزیاں درآمد کرتا ہے پاکستان ملائشیا سے 1.2 ڈالر صرف پام آئل درآمد کرے گا پاکستان دنیا میں پام آئل ان پورٹ کرنے والا 5 واں بڑا ملک ہے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سانحہ نلتر کے چشم دیدگواہ ہیں اس میں دہشت گردی کا عنصر شامل نہیں کیا یہ ایک مکنیکل فالٹ تھا تاہم ان ہیلی کاپٹرز کی حالت ٹھیک نہیں تھی آگ بجھانے والے آلات نہیں تھے سیفٹی بیلٹ بھی قابل استعمال نہ تھے ۔ سفارتی حلقوں میں بے چینی ہے اس بارے رپورٹ سامنے لائی جائے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…