نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے نام کا حتمی اعلان
کوئٹہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)خضدار کے رہنماءمیر اورنگزیب زہری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ دسمبر میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری ہونگے ۔ مری معاہدہ اٹل حقیقت ہے جس پرصوبے میں تینوں اتحادی جماعتوں سمیت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی قیادت دستخط موجود ہیں ۔ یہ نواب ثناءاللہ خان زہری کی دانشمندی اور وسعت نظری… Continue 23reading نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے نام کا حتمی اعلان