مجھ پر ایک روپیہ حرام ثابت ہوجائے تو خودکشی کرلوں گا
کراچی(نیوزڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ضیاء اللہ آفریدی خود کو بچانے کے لئے مجھ پر الزام لگارہے ہیں، مجھ پر جو الزامات لگائے گئے اس کی تحقیقات کیلئے حاضرہوں، مجھ پر یا میرے گھر پر ایک روپیہ حرام ثابت ہوجائے تو میں خودکشی… Continue 23reading مجھ پر ایک روپیہ حرام ثابت ہوجائے تو خودکشی کرلوں گا