کراچی(نیوزڈیسک)ڈاکٹرعاصم سے اہم وزیرکی ملاقات،بڑی اجازت مل گئی ۔سندھ کے وزیر برائے سید ناصرحسین شاہ اور دیگروزراءنے گلبرگ تھانے میں گرفتارسندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقاتیں کی ہیں۔صوبائی وزرا نے ڈاکٹر عاصم کو اہم سیاسی شخصیات کے پیغامات بھی پہنچائے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو تھانے میں موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔