کانگو وائرس ,، حکومت کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خدشات پیدا ہونے لگے۔ منڈیوں میں ضرور جائیں بکرے اور بیل بھی خریدیں لیکن احتیاط کے ساتھ جانوروں کو ہاتھ لگائیں نہ چومیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جانور گھر میں لانے کے بعد بھی ان سے… Continue 23reading کانگو وائرس ,، حکومت کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت