جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے بونیر میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ پکڑلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے بونیر میں بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے رواں سال کے دوران کئی بچوں کو تاوان کے لئے اغوا کیا جن سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)