اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف سے پھرہاتھ ہوگیا،کپتان کابڑااعلان ۔بلدیاتی انتخابات میں رینٹرننگ افسر نے یونین کونسل 42میں پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردکر دی جس پر پی ٹی آئی کے امیدوار نے ریٹرننگ افسر کے فیصلہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق یوسی 42سے (ن )لیگ کے امیدوار فرمان مغل 45ووٹوں سے چیئرمین منتخب ہوئے تھے جس پر پی ٹی آئی کے امیدوار سردار زاہد نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی جسے ریٹرننگ افسر نے مسترد کر دیا۔ ریٹرننگ افسر کی طرف سے درخواست مسترد ہونے پر پی ٹی آئی کے امیدوار سردار زاہد نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ۔واضح رہے کہ عمران خا ن کی ہدایت پرہائیکورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔
اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،کپتان کے اعلان نے ن لیگ کوپریشان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































