پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا 6 سال پہلے وفات پانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد پولیس کا 6 سال پہلے وفات پانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(آن لائن) اب صرف زندہ ہی نہیں مردہ افراد پر بھی قانون کا شکنجہ تنگ ہونے لگا۔ اسلام آباد پو لیس نے 6 سال پہلے وفات پانے والے شخص مکھن خان کے خلاف ایف آئی آر کاٹ دی اور وہ بھی مبینہ قبضہ گروپ کی درخواست پر۔7 کنال زمین کاتنازع ہے ،اور یہ اراضی… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا 6 سال پہلے وفات پانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

یار محمد رند کے بلوچستان میں مختلف جماعتوں کے ناراض اراکین سے پی ٹی آئی میں شمولیت کےلئے رابطے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

یار محمد رند کے بلوچستان میں مختلف جماعتوں کے ناراض اراکین سے پی ٹی آئی میں شمولیت کےلئے رابطے

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے یار محمد رند نے بلوچستان کے مختلف جماعتوں کے ناراض اراکین سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطے شروع کر دیئے ہیں‘ اس حوالے سے آئندہ چند روز میں عمران خان بھی بلوچستان کا دورہ کرینگے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading یار محمد رند کے بلوچستان میں مختلف جماعتوں کے ناراض اراکین سے پی ٹی آئی میں شمولیت کےلئے رابطے

احتساب کمیشن:اے این پی کی ستارہ ایاز کے وارنٹ جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

احتساب کمیشن:اے این پی کی ستارہ ایاز کے وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواکے احتساب کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کی سابق وزیر سماجی بہبود سینیٹرستارہ ایازکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں ۔اعلامیے کے مطابق ستارہ ایاز نے اپنی وزارت کے دوران اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ ملزمہ کو گرفتار کرکے احتساب کمیشن عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔دوسری جانب سینیٹرستارہ… Continue 23reading احتساب کمیشن:اے این پی کی ستارہ ایاز کے وارنٹ جاری

کراچی میں موجود بھارتی لڑکی گیتا بھی سلمان خان کی دیوانی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں موجود بھارتی لڑکی گیتا بھی سلمان خان کی دیوانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں موجود بھارتی لڑکی گیتا بھی سلمان خان کی دیوانی نکلی ۔ کہتی ہے کہ بھارت پہنچ کر ماں باپ کی بجائے سب سے پہلے بجرنگی بھائی جان سے ملنے کی خواہش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجرنگی بھائی جان کی شاہدہ میں گیتا کو اپنا آپ نظر آنے لگا ہے اور… Continue 23reading کراچی میں موجود بھارتی لڑکی گیتا بھی سلمان خان کی دیوانی

اسلام آباد؛تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد؛تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت ہوگئی ،فواد شان کی لاش اسلام آباد کے پوش سیکٹر جی سیون میں قائم ایک گیسٹ ہائوس سے برآمد کی گئی ہے ۔28سالہ فواد کی ملنے والی لاش پربظاہر زخم کا کوئی نشان نہیں ہے پولیس کے مطابق فواد… Continue 23reading اسلام آباد؛تھانہ آبپارہ کی حدود میں سعودی شہری کی پراسرار ہلاکت

پا ک چین اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، چینی سفیر

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

پا ک چین اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، چینی سفیر

فیصل آباد (آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر سن ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی طرف سے 145ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور چین پاکستان اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وہ آج ستارہ گروپ کی طرف سے دیئے جانے والے ایک استقبالیہ سے خطاب… Continue 23reading پا ک چین اقتصادی شاہراہ کی تعمیر سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، چینی سفیر

سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید کا 2سابق صوبائی وزراء سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید کا 2سابق صوبائی وزراء سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید نے 2سابق صوبائی وزراء اور درجنوں ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ ہفتے کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر نعمت علی جاوید ‘سابق صوبائی وزراء… Continue 23reading سابق ضلع ناظم ڈاکٹر نعمت علی جاوید کا 2سابق صوبائی وزراء سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

ذوالفقارمرزا نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

ذوالفقارمرزا نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیرداخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض سیاست دان ڈاکٹر ذوالفقارمرزا نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔مرزا سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے کشیدہ تعلقات کے بعد پچھلے کئی برسوں سے پی پی پی سے کنارہ کش تھے۔مرزا نے بتایا کہ انہوں… Continue 23reading ذوالفقارمرزا نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے پر والدین کیخلاف کارروائی ہو گی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے پر والدین کیخلاف کارروائی ہو گی

کراچی.(نیوزڈیسک) سندھ کے بچے اسکول جائیں گے اور جو والدین بچوں کو اسکول نہیں بھیجیں گے، ہوگی ان کے خلاف کارروائی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے مفت اور لازمی تعلیم کےایکٹ پر عملدرآمد کرانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔سندھ میں لاکھوں بچے اسکول نہیں جاتے۔ دو سال قبل سندھ رائٹ آف چلڈرن ٹوفری اینڈ کمپلسری… Continue 23reading سندھ میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے پر والدین کیخلاف کارروائی ہو گی