اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان آج صبح لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئی ہیں ۔اب ان سے متعلق تازہ ترین خبر یہ ہے کہ جس چینل کیساتھ انہوں نے پروگرام کا معاہدہ کیا ہے اس پروگرام کا نام ” تبدیلی “ ہوگا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint