سکھر (این این آئی) سکھر کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں بھارت میں شائع کی گئی کہانیوں کی کتابیں بچوں کو پڑھائی جارہی ہیں۔یہ کتابیں پرتھم بکس کے تحت شائع کی گئی ہیں اوران کتب پر ریڈ انڈیاتحریر ہے۔ کتاب میں درج کہانیاں بھارت کے کلاسیکی ادب سے اخذ کی گئی ہیں جس میں مختلف واقعات کو کہانیوں کا رنگ دیا گیا ہے۔اسکول کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو یہ کتابیں ان کے ذوق مطالعہ کو بڑھانے کے لیے دی گئی ہیں اورانہیں ایک این جی او نےاسکول نے تقسیم کیا ہے۔
پاکستان کے سرکاری سکولوں میں بھارتی کتابیں پڑھائے جانے کا انکشاف،ملوث این جی او کا نام بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































